Friday, February 11, 2011

ھم جیسے تنہا لوگوں کا' رونا کیا' مسکانا کیا
جب چاہنے والا کوئ نہیں' پھر جینا کیا' مرنا کیا
سو رنگ میں جس کو سوچا تھا' سو روپ میں جس کو چاہا تھا
وہ جان غزل تو روٹھ گئ' اب اس کا حال سنانا کیا...

No comments: