Saturday, June 11, 2011

دھڑکنیں گونجتی ہیں سینے میں
اتنے سُنسان ہو گۓ ہیں ہم
ہر کوئ کیوں کٹھن سا لگتا ہے
جب سے آسان ہو گۓ ہیں ہم

No comments: