Wednesday, March 9, 2011



اتنا آساں نہیں خوابوں کو حقیقت کرنا
اپنی اوقات سے بڑھ کر نہ بغاوت کرنا

لوگ ہر بات کا مفہوم بدل دیتے ہیں
حرف سے بڑھ کے معانی کی حفاظت کرنا
...
تم نے جو کچھ بھی کہا ٹھیک کہا اپنے تئیں
مجھ کو آتا نہیں جذبوں کو ملامت کرنا

No comments: